ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’’پی ایس ایل کا فائنل ‘‘ کرکٹ کی دنیا کی دو اہم ترین شخصیات لاہور پہنچ گئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا فائنل سر پر پہنچ چکا ہے ۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جہاں پاک فوج اور ملک کےسیکیورٹی ادارے حرکت میں آچکے ہیں وہیں آئی سی سی کے 2سکیورٹی آفیشلز سر ی لنکا سے لاہور

پہنچگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی 2سکیورٹی آفیشلزغیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچے۔ آفیشلز اتوار کے روز ہونیوالے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کیلئے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…