دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے شاہد آفرید ی زخمی ہونے کی وجہ سے لاہور میں ہونے والے فائنل میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گئے ، انکے ہاتھ پر 12 ٹانکے لگے ہیں۔کرکٹ شائقین شاہد آفریدی کی عدم شرکت پر مایوس ہیں اس لیے شاہد آفریدی اپنے مداحوں کو حوصلہ دینے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اُنہوں نے اپنے فائنل میچ میں نہ کھیلنے کی وجہ بیان کی ۔
’’پی ایس ایل کا فائنل ‘‘ عمران خان کے بعد شاہد آفریدی نے بھی لاہور آنےسے انکار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان



















































