ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ نے امریکیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ،سفارتخانے کے اہلکارپی ایس ایل کی ٹیموں کی یونیفارم پہن کیا کرتے رہے؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے بخار نے امریکیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں کا پی ایس ایل کی ٹیموں کی یونیفارم پہن کر جشن ، ویڈیو، سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل قریب آتے ہی کرکٹ بخار نے

امریکیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ جمعہ کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے عملے نے پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے جشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پو اپ لوڈ کر دی جس میں امریکی سفارتخانے کے اہلکار نے کرکٹ یونیفارم پہن کر خوب ہلہ گلہ کیا اور بھنگڑے ڈالے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…