ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

باز آجائیں ورنہ ۔۔۔! جاوید میانداد نے خبردار کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں نہیں آئے گی ‘سیکیورٹی بہت زیادہ سخت ہونے کی وجہ سے عوام کو مزہ نہیں آئے گا ‘ خدا نہ کرے کوئی برا واقعہ ہو گیا تو پاکستان کی کرکٹ بہت پیچھے چلی جائے گی۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی ایس ایل کا فائنل لاہو رمیں کروانے پر اپنا موقف دے رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک نیشنل ایونٹ ہے یہ انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ ہم نہیں کھیل رہے جو لاہور میں کھیلنے سے ہماری کرکٹ بحال ہو گی۔ جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں نہیں آئے گی۔ سیکیورٹی سخت ہونے کی وجہ سے عوام کو مزہ نہیں آئے گا۔ خدا نہ کرے کوئی برا واقعہ ہو گیا تو پاکستان کی کرکٹ بہت پیچھے چلی جائے گی



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…