جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلے گی یا نہیں؟فیصلہ ہوگیا

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

کولمبو(آئی این پی)آئی سی سی ویمن ورلڈ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اچھی بیٹنگ نہ کر سکی۔ شروع ہی سے ٹیم مشکلات میں گھری رہی۔عائشہ ظفر نے 19 رنز بنائے، بسما معروف 13 رنز بنا سکی۔ باقی نو کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوئیں اور ٹیم 67 رنز پر ڈھیر ہو گئی

جس میں اضافی رنز کی تعداد 24 تھی۔ ایکتا بشٹ نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جواب میں بھارت نے 68 رنز کا ہدف باآسانی تین وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے سعدیہ یوسف نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شکست کے باوجود پاکستان کی میگاایونٹ تک رسائی یقینی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…