بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور دوسری شادی کس سے کرنے جا رہی ہیں؟۔۔۔حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور ان کے بزنس مین دوست سندیپ توشنی نے شادی کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد سندیپ توشنی نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دینے کے لیے عدالت سے بھی رجوع کرلیا ہے ۔کرشمہ کپور نے اپنے شوہر اور نئی دہلی کے بزنس مین سنجے کپور سے طلاق لے لی تھی جس کے بعد وہ ممبئی کے بزنس مین سندیپ توشنی وال کے ساتھ دیکھی جارہی ہیں،دونوں کے معاشقے کی خبریں بھی زبان زدعام ہیں

لیکن اب سندیپ توشنی نے کرشمہ سے اپنے معاشقے کو رشتے میں بدلنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حیرت انگیز فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ توشنی والاور اداکارہ کرشمہ کپور کے دو ، دو بچے ہیں اور اب دونوں نے معاشقے کے بعد شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندیپ توشنی والا نے اپنی پہلی بیوی ڈاکٹر اشرتا سے طلاق کیلئے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ نفسیاتی مریضہ ہے اور بہت زیادہ غصہ کرتی ہیں جس کی وجہ سے ازدواجی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔دوسری جانب سندیپ توشنی وال نے اہلیہ سے طلاق کے فوراً بعد شادی کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں کرشمہ کپور کے لیے فلیٹ بھی خریدلیا ہے۔

karishma kapoor
کرشمہ کپور اور سندیپ توشی کی ایک ساتھ دور سے لی گئی تصویر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…