جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فواد خان نے پاکستانی فلم کا معاوضہ دو کروڑ روپے مانگ لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )معروف ماڈل واداکارفوادخان نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کامعاوضہ 2کروڑروپے مانگ کرفلمی حلقوں کوحیران کردیا۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ فلم سایہ خدائے ذوالجلال کے پروڈیوسرنے فوادخان کواپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے لئے رابطہ کیاتوانہوں نے دوکروڑ روپے معاوضے کامطالبہ کیاجس پرانہیں شدیدحیرانی ہوئی اورانہوں نے دولاکھ روپے دیکرمعمرراناکوکاسٹ کرلیا۔بتایاگیاہے کہ اس سے قبل فوادخان نے فلمسازسجادگل کی فلم میں کام کرنے سے بھی معذرت کی تھی۔سنجیدہ فلمی حلقوں کاکہنا ہے کہ بالی ووڈفلموں میں جلوہ گرہونے کے بعدپاکستانی فنکارملکی فلمی صنعت کوسپورٹ کرنے کے بجائے پیسے کوترجیح دیتے ہیں۔پاپ گلوکارعلی ظفرنے بھی بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے کے بعد پاکستانی فلموں میں کام کرنے سے گریزکیاتھا۔واضح رہے کہ فوادخان کوبھارت میں فلم فیئرایوارڈ ملنے کے بعد بالی ووڈکی تین نئی فلموں میں کاسٹ کیاگیاہے اوروہ بھارت میں متعدد ٹی وی کمرشلزبھی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…