پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

شاہین کاانڈا

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک شاہین کا انڈا ایک مرغی کے نیچے رکھ دکیا گیا ۔جب شاہین پیدا ہوا تو دوسرے چوزوں کو دیکھ کر وہ اپنے آپ کو بھی چوزہ سمجھنے لگا۔دوسرے چوزے جو کچھ کرتے ،وہ بھی وہی کرتا ۔وہ انہی کیطرح کوڑے کو کڑید کر دانہ ڈھونڈتا اور انہی کی طرح آوازیں نکالتا وہ چند فٹ سے زیادہ

نہیں اڑتا تھا۔ایک دن اس نے آسمان پر شاہین کو اڑ تے دیکھا تو اس نے اپنے ساتھ والے چوزوں سے پوچھا،اس خوبصورت پرندے کا نام کیا ہے؟چوزوں نے کہا کہا کے یہ شاہین ہے۔یہ ایک نادرپرندہ ہے۔تم اسکی طرح نہیں اڑ سکتے کیوں کے تم تو چوزے ھو۔”شاہین کے بچے نے اس بات پر غور ہی نہیں کیا کے وہ چوزہ ہے کے نہیں۔اس نے دوسرے چوزوں کے کہے کو سچ مان لیا ۔اس نے ایک چوزے سی زندگی گزاری اور مر گیا۔۔۔یوں اس نے اپنے آپ کو اپنے عظیم الشان ورثے سے محروم رکھا۔کتنا بڑا نقصان ھے کے وہ فتح کرنے کے لئے پیدا ہوا تھا لیکن اس کے ذہن میں ڈالا گیا کے وہ ہارنے کے لئے پیدا ہوا ہے۔ بیشتر لوگوں پر یہ مثال صادق اتی ہے ۔اگر تم شاہین کی طرح اونچی پرواز کرنا چاھتےہو تو تمہیں شاہین کی طرح طور طریقے سیکھنے ہونگے ۔اگر تم کامیاب لوگوں سے تعلق رکھو گے تو خود بھی کامیاب ہو جاؤگے۔اگر تم دینے والوں سے تعلق رکھو گے تو خود بھی دینے والے بن جاؤگے اگر تم منفی لوگوں سے تعلق رکھوگے تو خود بھی منفی بن جاؤگے ۔منفی لوگوں کو موقع نہ دو کے وہ آپکو نیچے گھسیٹ لیں۔۔۔۔۔۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…