جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فی الحال اداکاری پر توجہ دیں گی پرنیکا چوپڑا

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)پرنیکا چوپڑابالی ووڈ کی کوئی پہلی اداکارانہیں ہیں‘جنہوں نے فلموں میں ادکاری کرنے کے بعد اب ڈائریکشن کی کمان اپنے ہاتھ میں لی یا پھر اپنا ہوم پروڈکشن ہاؤس بنا کر فلمیں بنانے کا کام کیا۔پرنیکا چوپڑا ابھی فلموں میں کام کرتے ہوئے فلمیں بنانے کے لیے اپنی فلم پروڈکشن بنانے والی ہیں اور انکی پہلی ہوم پروڈکشن فلم ہو گی ’’میڈم جی۔ اس فلم کے ڈائریکشن کی کمان مدھر بھنڈارے کر کے ہاتھوں میں ہوگی۔ لیکن اس فلم کا کام فی الحال تھوڑے دنوں کے لیے ٹال دیا گیا کیونکہ اس وقت پرنیکا چوپڑااپنا پور ا خیال سنجے لیلا بھنسالی کے ڈائریکشن میں بننے والی فلم باجی راؤ مسانی پر لگانا چاہتی ہیں۔ اس فلم میں پرنیکا چوپڑاباجی راؤ کی بیوی کاشی بائی کا رول کر رہی ہیں۔ یہ ایک بہت ہی بڑی اور چیلنج فل فلم مانی جا رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پرنیکا چوپڑااپنے کردار کو لے کر کافی سنجیدہ ہیں اور اپنے رول کو بہتر سے بہتر طریقے سے انجام دینا چاہتی ہیں۔ ان کی پوری کوشش ہے کہ انکے کام میں کوئی کمی نہ رہنے پائے اور ان کے ذریعے کیا گیا کاشی بائی کا رول ایک یادگار رول بن جائیگا۔ فلم باجی راؤ ایک عمدہ فلم ہے ان باتوں کے لیے کر پرنیکا چوپڑا نے اپنی ہوم پروڈکشن کا کام روک دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…