اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے دھرنے کے وقت چیف جسٹس سے کیا ڈیل کی تھی ؟ جاوید ہاشمی کے سنسنی خیز انکشافات۔سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنے کے وقت کے چیف جسٹس سے ڈیل کی تھی کہ ملک میں جوڈیشل مارشل لا لگا کر انتخابات میں تحریک انصاف کو جتوایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق جاوید ہاشمی نے ایک انٹرویو میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل مارشل لا90روز کے لیے لگایا جانا تھا، اس دوران الیکشن کرائے جانے تھے، جن میں تحریک انصاف کو فتح دلوائی جانی تھی۔انہوں نےمزید کہا کہ یہ ڈیل عمران خان نے کی تھی، جس کا انکشاف انہوں نے میرے سامنے اکیلے بیٹھ کر کیا تھا، عمران خان کو ان کے سامنے بٹھا کر اس بات کی ان سے تصدیق کرائی جائے۔
عمران خان نے دھرنے کے وقت چیف جسٹس سے کیا ڈیل کی تھی ؟ جاوید ہاشمی کے سنسنی خیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی



















































