پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم ترین سرکاری ادارے کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ بھارتی ہیکرنے ہیک کرلی ہے ،تاہم الیکشن کمیشن کاسارادیٹامحفوظ ہے،

نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ڈی جی آئی ٹی خضرعزیزنے کہاہے کہ بھارتی ہیکرنے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے، جسے دوبارہ پروفیکٹ کرنے کیلئے سروس پروائیڈرسے رابطہ کیاگیاہے اورامیدہے کہ جلدہی ویب سائٹ بحال ہوجائے گی ۔انہوں نے کہا کہ ویب سائٹ ہیک ہونے کے باوجودالیکشن کمیشن کاساراڈیٹامحفوظ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…