پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

شوکت خانم کی تعمیر میں نواز شریف کا قلیدی کردار ہے ۔۔ لیگی رہنما کے بیان نے سب کوحیران کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی شوکت خانم پر سیاست مایوس کن ہے،1990میں نوازشریف جب وزیراعلیٰ تھے تو عمران خان کو شوکت خانم کیلئے زمین دی،شوکت خانم پاکستان کیلئے فخر ہے اور محمد نوازشریف کا تحفہ ہے،عمران خان جھوٹ بول کر حقیقت اور تاریخ نہیں بدل سکتے۔جمعرات کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران خان کی شوکت خانم پر سیاست مایوس کن ہے،عمران خان اگر احسان مند نہیں ہوسکتے تو احسان فراموش نہ ہوں،1990میں نوازشریف جب وزیراعلیٰ تھے تو عمران خان کو شوکت خانم کیلئے زمین دی اس لیے نواز شریف کا شوکت خانم کی تعمیر میں قلیدی کردار ہے ۔ نوازشریف نے شوکت خانم کی ساری مشینری کو ڈیوٹی فری کردیا،محمد نوازشریف نے اتفاق ہسپتال کی ساری مشینری پر ڈیوٹری دی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان جھوٹ بول کر حقیقت اور تاریخ کو نہیں بدل سکتے،عمران خان کی والدہ اچھی خاتون تھیں جن کے نام پر شوکت خانم کا نام رکھا تھا،عمران خان اپنی والدہ کے ساتھ زیادہ وقت گزار لیتے تو آج بہتر انسان ہوتے،شوکت خانم پاکستان کیلئے فخر ہے اور محمد نوازشریف کا تحفہ ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…