کراچی( آن لائن ) ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی کی قیمت میں ڈھائی سے ساڑھے تین روپیاضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد سی این جی کی قیمت 70تا 71 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت نے اوگراسمیت 5 ریگولیٹری اتھار ٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کردیا تھا جس کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس کو قیمت مقرر کرنے کی اجازت ہے۔
’’قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا ‘‘ پاکستانی عوام نے سر پکڑ لیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی



















































