پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز میں فنی خرابی عمران خان طیارے میں سوار ہوتے ہوتے رہ گئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث روک لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی مذکورہ پرواز سے کراچی روانہ ہونا تھا۔ذرائع کے مطابق فنی خرابی کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ پی کے 301 نے صبح 10 بجے اْڑان بھرنا تھی۔ عمران خان آج کراچی میں شوکت خانم اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس لئے وہ کراچی روانہ ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…