اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈا نے پاکستانی عوام کیلئے ایسی شاندار موٹر سائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی لیے بغیر رہ نہیں پائیں گے ۔ ہنڈا کی جانب سے پاکستان میں 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موٹرسائیکل کی فروخت میں ہنڈا اٹلس کا نام سب سے نمایاں ہے۔ ایک اندازے کے مطابق مارکیٹ میں فروخت ہونے والی 50 فیصد موٹر سائیکلز ہنڈا اٹلس کمپنی کی ہوتی ہیں۔ ہنڈا نے اب پاکستان میں ایک نئی موٹرسائیکل متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ یہ موٹرسائیکل 150 سی سی انجن کی حامل ہو گی۔ اس موٹر سائیکل کا نام سی بی 150 بتایا جا رہا ہے اور ممکنہ طور پر اس کی قیمت 1 لاکھ 50 ہزار روپے ہو گی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے سوزوکی 150سی سی موٹرسائیکلیں پاکستانی میں چلتی رہی ہیں ۔
’’ تیاری کر لیں ‘‘ ہنڈا نے پاکستانی عوام کیلئے ایسی شاندار موٹر سائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی لیے بغیر رہ نہیں پائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی



















































