پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹواوربختاوربھٹوزرداری دونوں حصہ لیں ،خورشید شاہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے مرکزی خورشیدشاہ نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹواوربختاوربھٹوزرداری دونوں حصہ لیں گے۔سکھرمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے عوام سے جووعدے کئے وہ پورے کئے ہیں

۔ خورشید شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹوقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکاکرداراداکریں گے۔میں بلاول بھٹوکے ایڈوائزرکے طورپرکام کروں گا۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثارنے نیب کے بارے میں بیان دے کراپنے ہی وزیراعظم پرعدم اعتماد کااظہارکیاہے ۔خورشید شاہ نے کہاکہ بلاول بھٹوجلد پنجاب میں جلسے کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…