جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔! محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ  ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
محکمہ موسمیات نے بتایاہے کہ بارشوں کاسلسلہ جلد شروع ہوجائے گااورملک میں خشک سالی بھی کسی حدتک کم ہوجائے گی ۔

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کانیاسلسلہ اگلے ماہ کی دوتاریخ کوپاکستان میں داخل ہوجائے گاجس کے باعث بارشیں ہونگی اوردھند کاسلسلہ ختم ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…