جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

آصف علی زرداری وزیراعظم بننے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ،سینئرصحافی کے انکشافات

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)معروف صحافی وتجزیہ کاررئوف کلاسرانے انکشاف کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری پاکستان کاصدربننے کے بعد اب وزیراعظم بنناچاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آصف علی ز رداری نے قومی اسمبلی میں جانے کااعلان ایک بڑی منصوبہ بندی کے تحت کیاہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے رئوف کلاسرنے کہاکہ آصف علی زرداری جانتے ہیں کہ بلاول بھٹوکی ابھی اتنی عمرنہیں ہوئی کہ وزیراعظم بن سکیں اس لئے بلاول بھٹوزرداری کووہ استعما ل کرکے وزیراعظم بننے کی راہ ہموارکرناچاہتے ہیں ۔انہو ں نے مزید کیاانکشافات کئے اس ویڈیومیں جانئے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…