ملتان(آئی این پی)ملتان میں طلاق دینے کی رنجش پر سابق بیوی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔تیزاب گردی کے شکارسابق شوہر کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کے رہائشی رضوان پر کراچی کی رہائشی اس کی سابق بیوی قراۃ العین نے تیزاب پھینک دیا۔رضوان کے بھائی کے مطابق اس کے بھائی نے تین سال قبل بیوی کو طلاق دے دی تھی، جس کا اسے رنج تھا،ریسکیو 1122 نے تیزاب گردی کے شکار متاثرہ شخص کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے اسے طبی امداد دی جارہی ہے، دوسری جانب پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے ملزمہ کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔یادرہے کہ ملتان میں خاتون کی طرف سے مردوں پرتیزاب گردی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،طلاق دینے پر بیوی کاشوہر کیخلاف انتہائی اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف



















































