اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

جرمنی کے ایک ہسپتال میں کام کرنے والی پاکستانی خاتون ڈاکٹر کا قتل،شوہرکودھرلیاگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے ایک ہسپتال میں کام کرنے والی پاکستانی ڈاکٹر کو شوہر نے آبائی علاقے جہلم لا کر قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں پاکستانی ڈاکٹر کو شوہر نے جہلم میں قتل کردیا جس پر کارروائی کر کے پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ،ملزم نے قتل کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

جہلم پولیس کے مطابق کہ شوہر نے اعتراف کیا ہے کہ اپنی بیوی کے قتل کے بعد بیرون ملک فرار ہونا چاہتا تھااور ٹکٹ بھی لے لیا تھا ۔پولیس نے بیوی کے قتل کے بعد ابتدائی تحقیقات کے دوران ہی ملزم کو گرفتار کر لیا تھا جس کی وجہ سے وہ بیرون ملک فرار نہ ہو سکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…