منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم پاکستان ۔آصف کرمانی کو لگام دیں آزاد کشمیر کی وکلا برادری سڑکوں پر سراپا احتجاج

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ماٹیرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکڑآصف کرمانی کی آزاد کشمیر کے معاملات میں مداخلت کیخلاف آزاد کشمیر کی وکلاء برادری بھی میدان میں اتر آئی ہے اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ نے ڈاکٹر آصف کرمانی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی ہے، قرار داد میں کہا گیا ہے کہ آصف سعید کرمانی نے اختیارات کا استعمال کر کے سردار طاہر انور کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر کروائی ہے. وزیراعظم پاکستان آصف سعید کرمانی کو آزاد کشمیر میں مداخلت سے روکیں، جبکہ قرار داد کی کاپیاں وزیراعظم پاکستان، اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم آزاد کشمیر، چیف جسٹس پاکستان، وزیر قانون اور وزیر داخلہ پاکستان کو ارسال کی گئی ہیں، قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی جی آزاد کشمیر پولیس کو ڈاکٹر آصف کرمانی کی ایما پر غلط ایف آئی آر دینے پر فوری ہٹایا جائے، جبکہ ڈی آئی جی پونچ، ایس پی راولاکوٹ اور ایس ایچ او راولاکوٹ کو فوری تبدیل کیا جائے.

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…