اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے دو اہم اراکین قومی اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی ایازسومرواورعذراپیجیونے قومی اسمبلی کی نشتوں سے استعفے دے دیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عذراپیچیوکی نشت سے این اے 213سے سابق صدرآصف علی زرداری جبکہ این اے 203سے بلاول بھٹوزرداری ضمنی انتخابات میں حصہ لینگے جوکہ اگلے سال مارچ کے وسط میں ہونگے ۔

واضح رہے آصف ز رداری نے گڑھی خدابخش میں جلسہ عام میں خطاب کرتے ہوئے موجودہ قومی اسمبلی میں آنے کےلئے انتخابات کااعلان کیاتھاجس کے پیش نظران دوارکان اسمبلی نے اپنی نشتیں خالی کی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…