جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی میں شمولیت کی افواہیں،شاہ محمود قریشی نے واضح اعلان کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی شاہ محمود قریشی نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تمام افواہیں مسترد کردیں۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ جہاں بھی ہیں ٹھیک ہیں ۔شاہ محمود قریشی نے اپنے بارے مختلف افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ ہماری جماعت میں کسی پرکوئی پابندی نہیں جس نے پارٹی چھوڑنی ہے وہ چلاجائے کچھ بھی نہیں کہاجائے گا۔انہوں نے اپنے بارے میں کہاکہ میں تحریک انصاف میں ہی ٹھیک اورمطمعن ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…