کراچی (آن لائن) قومی ایئرلائن نے پیپلزپارٹی رہنماؤں کو سکھر کے بجائے ملتان جانے والے اے ٹی آر میں بٹھا کر باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کا ثبوت دے دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی راہنما سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر منگل کو اپنے پیغام میں کہا کہ پی آئی اے نے ہمیں سکھر کے بجائے ملتان جانے والے اے ٹی آر طیارے میں بٹھا دیا لیکن جہاز کے لئے ابھی تک کوئی صدقے کا بکرا نہیں ملا۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے صدقے کے بکروں پر چلنے والی سروس بن گئی ہے۔ میں اب صحیح طیارے میں بیٹھ گئی ہوں لیکن صدقے کا کوئی بکرا نظر نہیں آ رہا۔
پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔۔بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے جانیوالے پی پی رہنماؤں کو سکھر کی بجائے کس شہر پہنچا دیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































