پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے بری خبر

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے بری خبر، سعودی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم غیرملکی افراد اورنئے آنےوالوں پربھی ٹیکس لگانے کافیصلہ کیاہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت ہرغیرملکی ورکرسے 800ریال ماہانہ اوراس کے ساتھ رہائش پذیرشخص سے 300ریال ماہانہ وصول کرے گی جبکہ وہ کمپنیاں جن میں یہ غیرملکی افراد کام کررہے ہیں وہ یہ ٹیکس اداکرنے کی پابندہونگی ۔ٹیکس کی یہ رقم غیرملکیوں کی تنخواہوں سے کٹوتی کرکے اداکی جائے گی ۔ماہرین نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ سعودی حکومت کے اس اقدام سے غیرملکی ورکرزکی تنخواہوں میں کمی ہوگی جس کے باعث کئی غیرملکی سعودی عرب کوچھوڑ جائیں گے ۔

سعودی حکومت نے عربوں سے زیادہ غیر ملکی ملازمین رکھنے والی کمپنیوں پر عائد ٹیکس کی رقم اگلے چار سالوں کے دوران زیادہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…