ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) قائم مقام چینی سفیر محمد لیجیان چاو نے کہا ہے کہ کرسمس کے بعد ایک اور چینی بحری جہاز گوادر پہنچ جائے گا، ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے۔

پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر محمد لیجیان چاو نے سماجی رابطے کی وئب ساٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ گوادر میں ہر سال بڑی تبدیلی آئے گی اور یہ تبدیلی تین سال بعد ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…