پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب‘ پاکستان‘ تہران‘ ترکی‘ مصر‘ عراق پر مشتمل مسلم بلاک بنایا جائے , ایرانی سپیکر

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آئی این پی) ایران نے تجویز پیش کی ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنے اور اقتصادی اشتراکِ عمل کو فروغ دینے کے لیے مسلم ممالک کا ایسا بلاک تشکیل دیا جانا چاہیے، جس میں سعودی عرب بھی شامل ہو۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کو ترکی، مصر، عراق اور پاکستان کو ساتھ ملانا چاہیے اور علاقائی امن کو فروغ دینا اور فلسطینیوں کا دفاع کرنا چاہیے۔ دہشت گردی کو ختم کرنے اور اقتصادی اشتراکِ عمل کو فروغ دینے کے لیے مسلم ممالک کا ایک ایسا بلاک تشکیل دیا جانا چاہیے۔

تہران میں مغربی ایشیا میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے عالمی کانفرنس علی لاریجانی کے خطاب سے شروع ہوئی۔ علاقے کے سینئر غیر ملکی ماہرین نے بھی شرکت کی۔ لاریجانی نے مغربی ایشیا کی سٹرٹیجک اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ علاقہ تین ایشیائی مغربی ایشیائی ممالک کو ملانے والا ہے۔ ایرانی ارکان پارلیمنٹ نے سیاسی نگرانی کے فقدان کو ہدف تنقید بنایا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…