ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بڑے فیصلوں کی تیاری،اہم ترین اجلاس طلب

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم میاں نوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15دسمبر بروزجمعرات اسلام آباد میں طلب کرلیا،اجلاس میں مردم شماری سمیت 7نکات پر مبنی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم نوازشریف کریں گے۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہوں گے۔مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں مردم شماری کی تیاری کا معاملہ ایجنڈے میں سرفہرست ہے،گذشتہ اجلاس کے فیصلوں پرعملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس کا ایجنڈا سات نکات پر مشتمل ہوگا۔(خ م)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…