جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شاہینوں نے پروٹیز پر جھپٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، نا صر جمشید آرام کر ینگے

datetime 6  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آکلینڈ (نیوز ڈیسک) عالمی کپ میں قومی شاہینوں نے پروٹیز پر جھپٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں ، پول بی کے اہم معرکے میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کل ٹکرائیں گی۔ ورلڈ کپ کے 29 ویں مقابلے میں شاہین اور پروٹیز پوائنٹس کی جنگ کیلئے پنجہ آزمائی کرینگے۔ میچ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح چھ بجے شیڈول ہے۔ اہم میچ کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ مسلسل آو¿ٹ آف فارم ناصر جمشید کی جگہ سرفراز احمد کو آزمایا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب پروٹیز ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ریلی روسو کو فرحان بہاردین کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے جبکہ کائل ایبٹ کی جگہ ویرون فلانڈر کو موقعہ دیا جاسکتا ہے۔ دونوں ٹیموں کے کپتان کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میںآگے بڑھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…