ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

جنید جمشید کی شہادت کی خبر سن کر ان کی اہلیہ عائشہ اور ان کے بیٹے کی کیا حالت ہوئی؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی پروگرام کے مطابق جب جنید جمشید کی اہلیہ (عائشہ) کو ان کی شہادت کی خبر ملی تو ان کی طبیعت بہت خراب ہو گئی۔ جنید جمشید کی اہلیہ ان کی اچانک وفات پر بہت زیادہ صدمے کا شکار ہیں اور وہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ اتنا زیادہ محبت کرنے والا انسان ہمیں چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ جنید جمشید ہر شخص کے ساتھ بہت محبت سے پیش آتے تھے۔ جب جنید جمشید کے بیٹے کو طیارے کے حادثے کی خبر ملی تو وہ بار بار یہ پوچھتا پھرتا تھا کہ اماں بابا کا کچھ پتہ چلا؟ ان کی کوئی خبر تو نہیں آئی؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…