ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

PIA طیارہ حادثہ ایک ایسا خاندان جس پر قیامت ٹوٹ پڑی

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے وعالے افراد میں سے ایک ایسا خاندان بھی تھا جو مکمل طور پر اجڑ کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے طیارے پی کے 661 کے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل تھے۔ جو چترال کے علاقے گرم چشمہ سے تعلق رکھتے تھے۔
ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے 5 افراد میں حسن علی، زاہدہ پروین، فرحان ، مرزا گل، گل ھوران شامل تھے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں شناخت کے بعد چترال کیلئے روانہ کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…