ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

موٹروے پرسفرکرنے والوں کےلئے اہم خبر،ترجمان نے تصدیق کردی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)موٹر وے پر شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور ایم فور فیصل آباد سے گوجرہ ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ۔ ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے پر شدید دھند کے باعث حدنگاہ صفر ہوگئی ہے ۔

دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور ایم فور فیصل آباد سے گوجرہ ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے ۔دھند کے دوران گاڑیوں پر فوگس لائٹ کا استعمال کیا جائے ۔ رات کے وقت اور دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے ۔دھند کے دوران کسی مشکل صورتحال میں شہری 130پر رابطہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…