ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

حادثے کے بعد پی آئی اےکی چترال کےلئےپروازیں بحال ،پہلی پروازمیں کونساطیارہ استعمال کیا؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ حویلیاں کے دوروزبعد پی آئی اے نے اسلام آباد سے چترال کےلئے پروازیں بحا ل کردی ہیں ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی پروازپی کے 661چترال کےلئے روانہ ہوئی توپروازوں کی بحالی کے بعد اس طیارے کی پہلی منزل پشاورکاباچاخان ائرپورٹ تھااورپھروہاں سے چترال کےلئے روانہ ہوئی ۔

دوروزقبل حادثے میں اے ٹی آر طیارے کے حادثہ کے بعد اب بھی چترال کی فلائٹ کےلئے اے ٹی آر طیارہ استعمال کیاگیااوراس میں بھی عملے سمیت 48مسافروں نے سفرکیااوراب یہی طیارہ کل 3بجکر50منٹ پراسلام آبادکےلئے روانہ ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ دوروزقبل تباہ ہونے والاطیارہ بھی اے ٹی آرتھاجوکہ تباہ ہوگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…