پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

چھٹی کااعلان کردیاگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور (آئی این پی )حکومت خیبر پختونخوا محکمہ انتظامیہ نے عام اطلاع کیلئے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق
12 دسمبر2016 بروز پیر (12ربیع الاول )کو عام تعطیل ہو گی۔اس امر کا اعلان ایک سرکاری اعلامیے میں کیا گیا۔

واضح رہے کہ ابھی باضابطہ طورپرخیبرپختونخواحکومت نے 12ربیع الاول پرچھٹی کااعلان کیاہے جبکہ وفاقی حکومت کی طرف سے ابھی تک 12ربیع الاول کی چھٹی کانوٹیفکیشن جاری نہیں کیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…