پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کااہم رہنمااسلام آبادمیں قتل

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت کے علاقے ستارہ مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ہوٹل کا مالک جاں بحق،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

جمعہ کو وفاقی پولیس کے مطابق ستارہ مارکیٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نجی ہوٹل کے مالک اور تحریک انصاف کے مقامی رہنما جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…