اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کی لابی میں عمران خان کی چپل پر ساتھی کا پاؤں آگیا چپل کا اسٹرپ ٹوٹنے پر عمران خان غصے میں آگئے نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان پاناما لیکس کیس کی سماعت سننے کیلئے سپریم کورٹ میں آئے ،سماعت ختم ہونے کے بعد عمران خان اپنے رفقا کے ساتھ سپریم کورٹ کی لابی سے واپس جا رہے تھے کہ کسی ساتھی کا پیر عمران خان کے پیر پر آگیا جس سے ان کی چپل کا اسٹرپ ٹوٹ گیا اس پر عمران خان غصے میں آگئے اور انہوں نے بڑ بڑانا شروع کردیا۔
ساتھی کا پاؤں چپل پر آنے سے چپل ٹوٹی تو عمران خان نے غصے میں آکر کیا، کیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار



















































