منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت ششدر،اہم اسلامی ملک کا سرپرائز منظرعام پر،ذاکر نائیک کو شہریت دیئے جانے کا انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت کے زیرعتاب ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائشیا کی شہریت حاصل کر رکھی ہے ۔یہ انکشاف بھارت کے معروف اخبارہندوستان ٹائمزنے اپنی ایک رپورٹ میں کیاہے ۔رپورٹ کے مطابق ڈ اکٹرذاکرنائیک نے بتایاکہ ملائشیا کی شہریت 2013 میں “المال ہجرت” ایوارڈ کے ساتھ ملی تھی اورملائشیاکی حکومت یہ اعلی ترین اعزازدنیااس کی پالیسی کاحصہ ہے اوراس اعزازکے ملنے کے بعدمیںبھارت کے ساتھ ساتھ ملائشیاکاشہری ہوں 

دوسری طرف بھارتی اخبارہندوستان ٹائمزنے کہاکہ ملائشیاکے قانون میں دہری شہریت کی کوئی گجائش نہیں ہے جبکہ اسی اخبارنے دعوی کیاکہ بھارت میں ڈاکٹرذاکرنائیک کوبھارتی تحقیقاتی ادارے ’’این آئی اے ‘‘کومشکلات کاسامناہے کیونکہ اس ماہ کے شروع میں بھارتی حکومت نے ڈاکٹرذاکرنائیک کی تنظیم ’’دی اسلامک ریسرچ فاونڈیشن ‘‘پر پانچ سال کےلئے پابندی لگارکھی ہے اورڈاکٹرذاکرنائیک پردہشتگردوں کی حوصلہ افزائی کاالزام ہے جس کی ڈاکٹرذاکرنائیک نے ہرفورم پرتردیدبھی کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…