منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے،سٹیٹ بینک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے پی پی پاکستانی کرنسی کے دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن اور بڑے سائز والے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے نوٹ 30 نومبر 2016ء تک قریبی بنک برانچ یا اسٹیٹ بنک، ای ایس سی آفس سے تبدیل کئے جا سکتے ہیں۔

یکم دسمبر 2016ء سے 31 دسمبر 2021ء تک یہ نوٹ صرف اسٹیٹ بنک، بی ایس سی آفس سے ہی تبدیل کئے جا سکیں گے۔ واضح رہے کہ سٹیٹ بنک نے ان پرانے نوٹوں کی جگہ دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے نئے ڈیزائن کے نوٹ جاری کئے تھے۔ اس کے علاوہ 20، 500 اور 5 ہزار روپے کے نئے ڈیزائن کے نوٹ بھی جاری رہیں گے۔واضح رہےکہ کرنسی نوٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان جاری کرتاہے جبکہ سکے وفاقی حکومت جاری کرتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…