ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور عامر خان کی کامیاب فلم ’پی کے‘ کی ہیروئن انوشکا شرما نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا اور کہاکہ موقع ملتے ہی پاکستان جانے کا ارادہ ہے۔ ادکارہ کاکہناتھاکہ فلم شیڈولز کی وجہ سے دورہ پاکستان کے وقت سے متعلق کچھ کہانہیں جاسکتالیکن ہوسکتاہے کہ وہ مستقبل میں کسی فلم کی پروموشن کے موقع پر ہی پاکستان کا دورہ کرلیں۔یادرہے کہ انوشکا نے فلم پی کے میں ایسی خاتون کا کردار ادا کیا تھا جس کا محبوب پاکستان سے تعلق رکھتا ہے جبکہ شاید پہلی مرتبہ بالی وڈ میں پاکستان کا مثبت تصور پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس پر فلم پاکستان میں بھی بہت مقبول ہوئی۔
اداکارہ انوشکا شرما نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































