اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

منگنی کے بعد لڑکی کو دیکھنا لڑکے کو مہنگا پڑ گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک ) حال ہی میں ایک سعودی مفتی کی طرف سے یہ فتویٰ دیا گیا تھا کہ شادی سے قبل لڑکا لڑکی کو دیکھنے کا حق رکھتا ہے اور اس فتوے کے زیر اثر ایک نوجوان نے یہ حق استعمال کرنے پر اصرار کیا تو لڑکی والوں نے مار مار کر اس کا برا حال کردیا۔رپورٹ کے مطابق لڑکے کو لڑکی والوں کی تمام شرائط قبول تھیں مگر وہ منگنی سے پہلے لڑکی کو دیکھنا چاہتا تھا۔ لڑکی والوں نے نوجوان کو سمجھایا کہ وہ اسے لڑکی دیکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے مگر جب اس نے اصرار کیا تو لڑکی کے والدین مشتعل ہوگئے اور اسی دوران لڑکی کے بھائی نے ایش ٹرے اٹھا کر لڑکے کے سر پر دے ماری اور پھر اس پر باقاعدہ تشدد شروع کردیا۔رپورٹ کے مطابق ناپسندیدہ صورتحال کی وجہ سے منگنی ملتوی ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…