اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے پریمئیر سروس کی ائیر ہوسٹس کی انوکھی سمگلنگ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) موبائل فون کی سمگلنگ کا معاملہ، پی آئی اے انتظامیہ نے پریمئیر سروس کی ائیر ہوسٹس کو نوکری سے نکال دیا‘ائیر ہوسٹس ے اعتراف جرم بھی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹمز سمیت پی آئی اے ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائنز کی ائیرہوسٹس جب پریمئیر سروس کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے لاہور پہنچی ۔ اس کے قبضے سے 6 قیمتی آئی فون جبکہ 1 قیمتی سام سنگ موبائل فون برآمد ہوا .جن کی پاکستانی مارکیٹ میں قیمت 25 لاکھ سے زائد بنتی ہے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے کے بعد دوران تفتیش ائیر ہوسٹس نے کسٹمز حکام کے سامنے اعتراف کیا کہ اس نے سوچتے سمجھتے ہوئے سمگلنگ کی کوشش کی ہے وہ براہ راست خود اس میں ملوث ہے اعتراف جرم پر پی آئی اے حکام نے ائیر ہوسٹس کو نوکری سے نکال دیا جس کے احکامات ڈپٹی جنرل مینیجر ہیومن ریسورس برائے فلائیٹ سروسز عبدالحق ہالپوتہ نے جاری کیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…