بارسلونا (نیوز ڈیسک) سپینش فارمولا ون فائنل ٹیسٹنگ ریس فن لینڈ کے والٹیری بوٹاس نے جیت لی۔ سپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی فارمولا ون ٹیسٹنگ فائنل ریس میں ڈرائیورز نے جیت کے لیے زور بازو دکھایا۔ فن لینڈ کے والٹیری بوٹاس نے 89 لیپس ایک منٹ 23 اعشاریہ صفر چھ سکینڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ سابق ورلڈ چیمپئن جرمن ڈرائیور سیباسٹین ویٹل نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے دوسرے نمبر پر فنش لائن عبور کی۔ برازیلین فیلپ نسر نے تیسری جبکہ بیلجیئم ڈرائیور میکس ورسٹیپن کی چوتھی پوزیشن رہی۔
سپینش فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس والٹیری بوٹاس نے جیت لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے فی من گندم کی نئی قیمت مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری
-
تہران میں کیا دیکھا(دوم)
-
نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ اسکیم؛ ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر کتنا منافع ملے گا؟ اہم خبر آگئی
-
ٹی20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کے خلاف بڑا فیصلہ
-
ٹی 20 ورلڈکپ کےلیے پاکستان کا 15 رکنی سکواڈ فائنل ہوگیا
-
معاہدے کے برعکس سولر سسٹم سے بجلی بنانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
-
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ متوقع ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی نےعوام کو خوشخبری سنا دی
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت کا فیصلہ
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
-
آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری حکومت نے ٹیکس میں بڑی کمی کردی
-
ابھیشک شرما نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر مزید بڑھ گئی
-
پولیس حراست میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی













































