پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب ایران کاکیسے مقابلہ کرسکتاہے ،بڑی آوازنے عرب ریاستوں میں ہلچل مچادی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات(یواے ای)کی معروف کاروباری اور ادبی شخصیت خلف احمد الھبطور نے مشورہ دیاہے کہ عرب امارات اورسعودی عرب کو خطے میں ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان اور ترکی کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔ کچھ روزقبل ہی منظر عام پر آن والی اپنی کتاب”کیا کوئی سن رہا ہے ‘‘میں خلف احمد الھبطور نے خطے کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے ساتھ ہی مغربی طاقتوں کے کردار پر بھی اپنا نقطہ نظر کھل کر بیان کیا ہے۔ خلف احمد الھبطور کے پیش کردہ نظریے کے مطابق خطے کا سب سے بڑا مسئلہ ایران ہے اور امریکہ کی جانب سےان دنوں ایران کودی جانے والی شہہ ہے جس سے خطے میں سعودی عرب کے لئے مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ۔خلف احمد الھبطور نے اپنی کتاب میں یہ بھی لکھاکہ بدقسمتی سے مغرب ہمار ے دشمنوں کا ساتھ دے رہا ہے تاہم اس کا الزام مغرب کو نہیں دیا جاسکتا بلکہ اس کے ذمہ دار ہم خود ہیں کیونکہ عرب ممالک کے اسلامی ممالک کے ساتھ رویہ ایسانہیں ہے کہ ایران کےخلاف سعودی عرب کوبڑی کھل حمایت مل سکے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…