اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونلزکی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری دیدی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 31دسمبر 2014کو الیکشن ٹربیونلز کو دوسری مرتبہ دو مہینے کے لیے توسیع دی گئی تھی۔اب یکم مارچ سے الیکشن ٹربیونلز کو 30اپریل تک توسیع دی گئی ہے ، 11ٹربیونلز کے پاس 40مقدمات تاحال زیرالتواہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں