جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

کرن جوہراورفوادخان کاآپس میں کیاتعلق ہے ؟

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ کی شخصیات نے بھی پاکستانی اداکاروں پر تنقید شروع کردی ہے جب کہ فلم نگری کی کئی نامور شخصیات پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی سخت مخالفت کرچکے ہیں لیکن اب بھارتی گلوکار ابھجیت بھٹیہ چاریہ پاکستانیوں سے نفرت میں انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔ابھیجیت بھٹیہ چاریہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہدایتکار کرن جوہر کو محبوبہ اور فواد خان کو محبوب کہہ ڈالا جب کہ اپنی ٹوئٹ میں گلوکار کا کہنا تھا کہ محبوبہ کرن جوہر ذہنی تناؤ کا شکار ہیں کیوں کہ ان کے پاکستانی محبوب فواد خان دھوکا دے کر چلے گئے ہیں اور طنزیہ انداز میں معروف ہدایتکار کو بیچاری مسز کرن جوہر خان کہہ کر مخاطب کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…