اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کابھی نمبر آگیا، بیداری کی لہر ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ہزاروں شہریوں نے ایک پیٹیشن پر دستخط کر دیے ہیں، جس میں گارڈین شپ کے اس متنازعہ نظام کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے، جو مردوں کو خواتین رشتہ داروں کی تعلیم، شادی بیاہ اور سفری اور دیگر معاملات میں حقوق فراہم کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹیشن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عورتوں کو مکمل شہری ہونے کی حیثیت دی جائے۔ اس کے علاوہ یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ عورتوں کے لیے عمر مقرر کی جائے کہ جب انہیں بالغ ہونے کی حیثیت ہو اور وہ اپنے فیصلے خود کر سکیں۔ ایک یونیورسٹی پروفیسر نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ پیٹیشن پر ساڑھے چودہ ہزار سے زائد نام درج ہیں اور پیر کے روز اسے شاہی عدالت تک پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم یہ کوشش ناکام رہی۔ نتیجتا اب اسے بذریہ ڈاک بھیجا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…