جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کپل شرما شو کے شائقین کیلئے بری خبر۔۔۔ مرکزی کردار نے اللہ حافظ کہہ دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے معروف ترین کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو کے اہم ٹیم ممبر اور شو کے مستقل مہمان و معروف سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے دی کپل شرما شو کو خیر باد کہہ دیا ۔تفصیلات کیمطابق سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اپنے برجستہ جملوں اور شاعری کے حوالے سے جانے مانے جاتے ہیں نے بھارتی سیاست کا حصہ بننے کیلئے کامیڈی شو کو چھوڑنےکا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد وہ 30ستمبر تک کی شوٹنگ مکمل کرا کے شو کو مکمل طور بارخیر باد کہتے ہوئے پنجاب کی سیا ست میں حصہ لیں گے ۔ ذرائع کے مطابق اس خبر کی تصدیق ان کی اہلیہ کی طرف سے بھی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ نوجوت سنگھ کے شوکو چھوڑنے کی خبریں ایک بار پہلے بھی منظر عام پر آئی تھیں جن کی انہوں نے سختی سے تردید کی تھی ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…