اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

‘اظہرالدین’ بننے کیلئے تامل سیکھنا ضروری

datetime 27  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارعمران ہاشمی انڈیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے تامل زبان سیکھیں گے۔ہدایت کار انتھونی ڈی سوزا کی فلم میں اظہر الدین بننے والے عمران کا کہنا ہے کہ فلم کی تیاریوں نے ان کی نیندیں حرام کر دیں۔عمران کچھ مہینوں سےباقاعدہ کرکٹ کھیلنے کی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور اب انہیں تامل زبان بھی سیکھنا پڑے گی۔ذرائع نے بتایا کہ عمران اظہر سے کرکٹ پر گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی کے مختلف پہلوو¿ں سے بھی روشناس ہو رہے ہیں۔’فلم میں بعض مقامات پر عمران کے لیے تامل بولنا ضروری ہو گا لہذا انہیں یہ زبان سیکھنا ہو گی’۔عمران مارچ میں ایک ماہر سے تامل سیکھنے کے ساتھ ساتھ لب ولہجہ پر بھی توجہ دیں گے۔عمران نے رابطہ کرنے پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ تامل سیکھنے کیلئے دو مہینوں کا کورس مکمل کریں گے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…