پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ،طاہرالقادری کاپیغام پہنچادیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی اور طاہر القادری کا اہم پیغام کپتان تک پہنچایا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے نتھیا گلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں میں رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد نے نے طاہر القادری کا اہم پیغام کپتان تک پہنچایاکہ طاہرالقادری نے کہاکہ تحریک انصاف اورمیری جماعت کے منشورمختلف لیکن منزل ایک ہے ۔شیخ رشید نے بتایاکہ طاہرالقادری کی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں وہ اس لئے رائے ونڈمارچ میں شریک نہیں ہورہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے ملزمان کوبھی کیفرکردارتک پہنچاناہے اورملک سے کرپشن اوراقرباپروری کوبھی ختم کرناہے ۔عمران خان کوبتایاکہ کہ طاہرالقادری کسی بھی رہنماکے گھرکے سامنے مظاہرہ کرنے کےحق میں نہیں ہیں ۔اس موقع پرشیخ رشید نے عمران خان کواپنی اوراپنی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے رائے ونڈمارچ میں شرکت کی یقین دھانی کرادی ہے ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ آئندہ کی احتجاجی حکمت عملی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…