منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

جرمن کمپنی پاکستانیوں کوہرجانہ اداکرے گی،معاہدہ طے پاگیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) جرمن کمپنی اور پاکستانی اداروں کے درمیان بلدیہ فیکٹری سانحہ میں جاں بحق لواحقین کو 52کروڑ روپے ہرجانہ دینے کا معاہدہ طے پا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق معاہدہ جرمن حکومت کی درخواست پر متعلقہ کمپنی سے طے پایا ٗستمبر 2012 کو بلدیہ فیکٹری میں آگ سے259ورکرز جاں بحق ہوئے تھے۔آگ سے تباہ علی انٹرپرائزز کا مال خریدنے والی جرمن کمپنی کک ورثاء کو ہرجانہ ادا کریگی ٗ دسمبر 2012 میں جرمن کمپنی کک نے متاثرین بلدیہ فیکٹری کو 10 کروڑ روپے دئیے تھے۔7 کروڑ روپے پاکستان میں ای او بی آئی اور سیسی بھی ادا کرے گی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…